Home Education پھر آپکی محبت رات کو میرا گلا گھونٹتی

پھر آپکی محبت رات کو میرا گلا گھونٹتی

23
0

پتا ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا جب انہوں نے آخری لمحے کہا خوش رہو اور میں نے کہا مجھے اپکی دعا بھی نہیں چاہیۓ آج اتنا درد ہے دل میں کہ میں اپنی بے بسی کو بے

حسی کا رنگدیتا ہوں میں ان باتوں پہ ہنس پڑتا ہوں جن پر رو نہیں سکتا جی چاہتا ہے مرجاوں میں ہی نہیں ، میرے فون کا ” کی بورڈ ” بھی آپکا عادی ہو چُکا جو فکرے جو باتیں میں صرف آپ سے کہنے کا عادی تھا وہ عادتاً ٹائپ کروں تو ” پریڈکشن ” میں فورن اُن الفاظوں کے بعد آپکا نام نمودار ہونے لگتا ہے

اور میں یہ دیکھ کر مُسکرا پڑتا ہوں میرے ” کی بورڈ ” میں آپکے نام کا محفوظ ہونا مُجھے میری مُحبت کے ہر گُزرتے لمحے کے ساتھ آپکے نقش میرے دِل و دِماغ میں اور بھی گہرے ہوتے جاتے ہیں اور یہ دیکھ کر دِل جیسے سرشار سا ہو جاتا ہے

تو اندازہ ھوتا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں اور پھر انکی آواز تو میرا رزق تھی💔 پتہ ہے اب میں کیا چاہتا ہوں ؟ میں چاہتا ہوں جو میری بچی کچی یاداشت ہے

وہ بھی ختم ہو جائے میں چاہتا ہوں میری ذہن سے ہر درد کی یاد مٹ جائے کڑوے لہجے میرے حافظے سے نکل جائیں میں چاہتا ہوں میں ہر یاد سے آزاد ہو جاؤں ہاں میں چاہتا ہوں 🥰🔥

محبت پاؤں کی ایڑی میں گڑے کانچ کے اُس ننھے سے ذرے کی مانند ہے جو دکھائی نہ بھی دے تو بھی اُس کی چبھن نیند چھین لیتی ہے۔

🔥💔 رات پھر انہیں خواب میں دیکھا میں نے رات پھر وہ ریزہ ریزہ کر گئ تھی مجھے Miری ہنسی بہت پسند تھی پھر اپنے ساتھ چھین کر لے گی 🥰💔 میں انھیں بتانا چاہتا ہوں ہر رات انہی کے لیے آنسو بہتے ہیں میرا پورا دن تکلیف میں گرز جاتا ہے

پھر آپکی محبت رات کو میرا گلا گھونٹتی ہے آپکے محبت سے بھرے الفاظ میرے دل پر وار کرتے ہیں اپکا میرا نام لینا ہاااااااااااااۓ 💔🔥 جس سے مجھے سکون ملتا تھا وہ اب مجھے ازیت دیتی ہے

آپکی آواز اپکی یادیں آپکی باتیں یہ سب مجھ پر ظلم کرتی ہیں میں نے تو عشق کیا تھا میری جان اتنی بڑی سزا دے دی؟

آپکی قسم میں جیتے جی مر رہا ہوں آپ سے کوئی شکوہ نہیں لیکن خدارا اتنا ظلم تو نہ کرتی 🔥

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here