Home Education میو سوشل گیدرنگ پروگرام کراچی

میو سوشل گیدرنگ پروگرام کراچی

11
0

2021 میو سوشل گیدرنگ پروگرام کراچی

میٸو سوشل گیدرنگ کی جانب سے کراچی پریس کلب میں میٸو سوشل فیملی گیدرنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں سو سے زاہد فیملیز نے شرکت کی اور میٸو برادری معززیں نے شرکت کی بلخصوص پاکستان میٸو اتحاد کے چیرمین حاجی افضل خان میٸو۔ ڈاکٹر رضاالرحمن میٸو ایڈووکيٹ منظور میو اور ڈاکٹر الیاس میٸو پنجاب سے مولانا محمد احمد میو صداۓ میٸو کے چیف ایڈیٹر حافظ سلمان میٸو ۔ ریاض نور میٸو چودهری حنیف میٸو ۔ حیدرآباد سے رشید بھیا میٸو میرپورخاص سے ۔ ایڈووکيٹ غلام نبی میٸو ۔ محمد جمیل میو ۔ ساجد حنیف میٸو۔ایڈووکيٹ عدنان خرم میٸو۔ غلام فاروق میو عمر میٸو ۔اور فیصل میو۔ پروگرام میں شرکت کی ۔ پروگرام کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا اس کےبعد حمد و نعت پڑہ گٸی

جس کے بعد
میٸو برادری کے معزز حضرات نے اظہار خیال کیا
منظور ایڈووکيٹ میٸو نے اظہار خیال کرتے کہا کہ کٸی سالوں سے میٸو برادری میں کٸی تنظییمیں کام کر رہی ہیں لیکن آج جو محمد عقیل میٸو اور عمر اسحاق میو سوشل گیدرنگ کی پوری ٹیم نے محنت اور کوشش کی ہے آج تک کوٸی نہیں کر سکا میں چیف آرگنائزر محمد عقیل میٸو اور عمر اسحاق میٸو اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہو

سابق ایم پی اۓ اور سابق ڈپٹی میٸر شید بھیا میٸو نے اظہار کرتے ہوے کہا کہ میں میٸو سوشل گیدرنگ کی ٹیم بلخصوص چیف آرگناٸزر عقیل میو اور عمر اسحاق میو کو اسطرح کا پروگرام کرنے پر میں دونوں ہوتھوں سے سلوٹ پیش کرتا انکا مزید کہنا تھا جو اچھا کام کرے اسکی حوصلہ افزاٸی کرنی چاہیے انہوں جو کیا اور اپنی مدد آپ کیا ہے جس پر ہمیں فخر ہے

میٸو فورس کے مولانا محمد احمد میٸو نے کہا کہ عقیل مKaیٸو اور عمر اسحاق میٸو اور انکی ٹیم نے جو محنت اور جو کوشش کی قابل تحسین ہے انکا مزید کہنا تھا اس پروگرام کی کامیابی اس میں ہم کہ آپس میں محبت اور بھاٸی چاری کو قاٸم کریں اور کم از کم آج پانچ سے دس رشتے آج ہی طے پاٸیں

چیرمین پاکستان میٸو اتحاد حاجی افضل خان میٸو کا کہنا تھا عقیل میٸو اور اسحاق میٸو اور انکی پوری ٹیم قابل تعریف ہے یہ نوجوان ہماری قوم کا فخر ہیں ۔

ایڈوکیٹ غلام نبی میٸو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے کہا کہ عقیل میو۔عمر اسحاق میو ۔عرفان میٸو۔سرور میٸو۔سہراب میٸو۔عامر میٸو ۔یہ ہمارے برادری کے فخر ہیں ۔انہوں جو آج فیملی پروگرام کیا اس کی مثل نہیں اس سے برادری میں محبت اور بھاٸی چارگی قاٸم ہوگی آپس میل جھول بڑھیگا ۔
ریٹائر جج اسماعیل میو کا کہنا تھا میٸو سوشل فیملی گیدرنگ سے ہماری برادری کٸی مساٸل دور ہونگے اور سب بڑے ہماری برادری میں ہمارے بچوں کے رشتوں کا ہے جو ان شاء اللہ اسطرح گیدرنگ سے دور ہوگا۔

صداۓ میو اخبار کے چیف ایڈیٹر نے اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ عقیل میٸو اور عمر اسحاق میٸو انکی ٹیم پچھلے ایک سال اس پروگرام کے لٸیے محنت کر رہے تھے آج الحَمْدُ ِلله اس محنت کا صلہ نظر آ رہا ہے کہ تمام تنظيموں کے عہدران اس پروگرام میں شریک ہیں اور اکثر فیملیز کے ساتھ ہیں جو اس پروگرام کی سب بڑی کامیابی ہے

 

آخر میں تمام میٸو تنظيموں کے عہدہ داروں اور برادری کے معززین کو ۔میٸو سوشل گیدرنگ ٹیم کی جانب ے شلڈ اور تحائف دیٸے گٸے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here